the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیشنل کانفرنس نے الزام عائد کیا کہ ریاستی اور مرکزی سرکار کے طریقہ کار سے ظاہر ہورہا ہے کہ ان دونوں حکومتوں نے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کررکھا ہے اور دونوں مل کر کشمیریوں کی نسل کشی اور نئی نسل کو آنکھوں سے محروم اور اپاہج بنانے کے لئے ایک منصوبہ بند سازش پر عمل پیرا ہے۔

پارٹی نے کہا ہے کہ اسرائیل بھی



فلسطینیوں پر اتنے ظلم نہیں ڈھاتا ہے جتنے کشمیریوں پر ڈھائے جارہے ہیں۔

پارٹی ترجمان کے مطابق نیشنل کانفرنس جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ علی محمد ساگر نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر پر پارٹی کے سینئر لیڈران ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ طاقت کے بلبوتے پر حالات کو پٹری پر نہیں لاجاسکتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.